مرد افگن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، قوی، پرزور (مجازاً) شراب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، قوی، پرزور (مجازاً) شراب۔